the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 23 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ کے مشہور فلمساز شیکھر کپور اپنی فلم ’پانی‘ آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کو وقف کرنا چاہتے ہیں۔

شیکھر کپور اپنی اہم فلم ’پانی‘ سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ بنانا چاہتے تھے۔
سوشانت سنگھ فلم 'پانی' کو لے کر کافی پرجوش تھے اور انہوں نے اس کے لئے سخت محنت کی تھی۔
یہ سوشانت کا ڈریم پروجیکٹ تھا لیکن شیکھر کپور اور یش



راج فلمز کے مابین کسی تنازعہ کے سبب یہ فلم رک گئی تھی۔

شیکھر کپور نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے ’’اگر آپ خدا کے ساتھ کسی سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے قدم پورے یقین کے ساتھ آگے بڑھانے ہونگے۔
خدا نے چاہا تو ’پانی‘ ایک دن ضرور بنے گی۔
میں اس فلم کو سوشانت کے لئے وقف کروں گا۔
لیکن یہ فلم انہی لوگوں کے ساتھ بنائی جاسکتی ہے جو انسانیت دکھائے نہ کہ غرور‘‘َ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.